وَ یَعۡبُدُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | مَا | لَایَنۡفَعُہُمۡ | وَلَا | یَضُرُّہُمۡ | وَکَانَ | الۡکَافِرُ | عَلٰی رَبِّہٖ | ظَہِیۡرًا |
اور وہ عبادت کرتے ہیں | سوائے | اللہ کے | ان کی جو | نہ وہ نفع دے سکتے ہیں انہیں | اور نہ | وہ نقصان دے سکتے ہیں انہیں | اور ہے | کافر | خلاف اپنے رب کے | مددگار |
وَ یَعۡبُدُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | مَا | لَایَنۡفَعُہُمۡ | وَلَا یَضُرُّہُمۡ | وَکَانَ | الۡکَافِرُ | عَلٰی رَبِّہٖ | ظَہِیۡرًا |
اور وہ عبادت کرتے ہیں | سوائے اللہ تعا لیٰ کے | جو | نہیں نفع پہنچا سکتے انہیں | اور نہ نقصان دے سکتے ہیں انہیں | اور(ہمیشہ ہی)ہے | کافر | اپنے رب ہی کے خلاف | مددگار |