Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡخَلَقَمِنَ الۡمَآءِبَشَرًافَجَعَلَہٗنَسَبًاوَّ صِہۡرًاوَ کَانَرَبُّکَقَدِیۡرًا
اور وہی ہےجس نےپیدا کیاپانی سےایک انسان کوپھر اس نے بنا دیا اسےنسباور سسرال(والا) اور ہےرب آپ کابہت قدرت والا
By Nighat Hashmi
وَہُوَالَّذِیۡخَلَقَمِنَ الۡمَآءِبَشَرًافَجَعَلَہٗنَسَبًاوَّ صِہۡرًاوَ کَانَرَبُّکَقَدِیۡرًا
اور وہ جس نےپیدا کیا پانی سےانسان کوپھر بنایا اُسےنسب والااور سُسرال والااور (ہمیشہ سے )ہےآپ کا رب پوری طرح قدرت رکھنے والا