وَعِبَادُ | الرَّحۡمٰنِ | الَّذِیۡنَ | یَمۡشُوۡنَ | عَلَی الۡاَرۡضِ | ہَوۡنًا | وَّاِذَا | خَاطَبَہُمُ | الۡجٰہِلُوۡنَ | قَالُوۡا | سَلٰمًا |
اور بندے | رحمٰن کے | وہ ہیں جو | چلتے ہیں | زمین پر | آہستگی سے | اور جب | مخاطب ہوتے ہیں ان سے | جاہل لوگ | وہ کہتے ہیں | سلام |
وَعِبَادُ | الرَّحۡمٰنِ | الَّذِیۡنَ | یَمۡشُوۡنَ | عَلَی الۡاَرۡضِ | ہَوۡنًا | وَّاِذَا | خَاطَبَہُمُ | الۡجٰہِلُوۡنَ | قَالُوۡا | سَلٰمًا |
اور بندے | رحمٰن کے | جو | چلتے ہیں | زمین پر | نرمی ،عاجزی سے | اور جب | بات کریں ان سے | جاہل | وہ کہہ دیتے ہیں | سلام ہو |