اُنۡظُرۡ | کَیۡفَ | ضَرَبُوۡا | لَکَ | الۡاَمۡثَالَ | فَضَلُّوۡا | فَلَا | یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | سَبِیۡلًا |
دیکھو | کس طرح | انہوں نے بیان کیں | آپ کے لیے | مثالیں | تو وہ بھٹک گئے | پس نہیں | وہ استطاعت رکھتے | راستے کی |
اُنۡظُرۡ | کَیۡفَ | ضَرَبُوۡا | لَکَ | الۡاَمۡثَالَ | فَضَلُّوۡا | فَلَا | یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ | سَبِیۡلًا |
آپ دیکھیں | کیسی کیسی | وہ بیان کرتے ہیں | تمہارے لیے | مثالیں | سو وہ بہک گئے ہیں | چنانچہ نہیں | وہ استطاعت رکھتے | کسی راستے کی |