وَجَحَدُوۡا | بِہَا | وَاسۡتَیۡقَنَتۡہَاۤ | اَنۡفُسُہُمۡ | ظُلۡمًا | وَّعُلُوًّا | فَانۡظُرۡ | کَیۡفَ | کَانَ | عَاقِبَۃُ | الۡمُفۡسِدِیۡنَ |
اور انہوں نے انکار کیا | ان کا | حالانکہ یقین کر لیا تھا اس کا | ان کے دلوں نے | ظلم | اور سرکشی سے | تو دیکھو | کس طرح | ہوا | انجام | فساد کرنے والوں کا |
وَجَحَدُوۡا | بِہَا | وَاسۡتَیۡقَنَتۡہَاۤ | اَنۡفُسُہُمۡ | ظُلۡمًا | وَّعُلُوًّا | فَانۡظُرۡ | کَیۡفَ | کَانَ | عَاقِبَۃُ | الۡمُفۡسِدِیۡنَ |
اور انہوں نے انکار کیا | ان کا | اور یقین کر چکے تھے اس کا | ان کے دل | ظلم سے | اور تکبر کے ساتھ | پس آپ دیکھیں | کیسا | ہوا | انجام | فساد کرنے والوں کا |