Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَادَاوٗدَوَسُلَیۡمٰنَعِلۡمًاوَقَالَاالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡفَضَّلَنَاعَلٰی کَثِیۡرٍمِّنۡ عِبَادِہِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور البتہ تحقیق دیا ہم نے داؤد اور سلیمان کو علماور ان دونوں نے کہاسب تعریفاللہ کے لیے ہے جس نے فضیلت دی ہم کواکثریت پر اپنے بندوں میں سےجو ایمان لانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَادَاوٗدَوَسُلَیۡمٰنَعِلۡمًاوَقَالَاالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡفَضَّلَنَاعَلٰی کَثِیۡرٍمِّنۡ عِبَادِہِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور بلا شبہ یقیناً عطا کیا ہم نےداؤد کواورسلیمان کوعلم اور ان دونوں نے کہا تمام تعریف اللہ تعالیٰ کی ہےجس نے فضلیت دی ہمیںاوپر بہت سے اپنے بندوں میں سے مومن