Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने दाऊद और सुलैमान को बड़ा ज्ञान प्रदान किया था, (उन्होंने उस के महत्व को जाना) और उन दोनों ने कहा, "सारी प्रशंसा अल्लाह के लिए है, जिस ने हमें अपने बहुत-से ईमान वाले बन्दों के मुक़ाबले में श्रेष्ठता प्रदान की।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور بلاشبہ یقیناًہم نے داؤد اور سلیمان کوعلم عطاکیااوراُن دونوں نے کہا: ’’تمام تعریف اﷲ تعالیٰ کی ہے جس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں پرفضیلت دی ہے‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے داؤد اور سلیمان کو بڑا علم عطا فرمایا اور انہوں نے کہا کہ شکر ہے اللہ کیلئے جس نے اپنے بہت سے مؤمن بندوں پر ہمیں فضیلت عطا فرمائی!

By Hussain Najfi

اور ہم نے داؤد اور سلیمان کو ( خاص ) علم عطا فرمایا ۔ اور ان دونوں نے کہا کہ ہر قِسم کی تعریف اس اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں اپنے بہت سے مؤمن بندوں پر فضیلت عطا کی ہے ۔

By Moudoodi

﴿دوسری طرف﴾ ہم نے داؤد ( علیہ السلام ) و سلیمان ( علیہ السلام ) کو علم عطا کیا 18 اور انہوں نے کہا کہ شکر ہے اس خدا کا جس نے ہم کو اپنے بہت سے مومن بندوں پر فضیلت عطا کی ۔ 19

By Mufti Naeem

اور تحقیق ہم نے ( حضرت داؤد اور ( حضرت ) سلیمان ( علیہما السلام ) کو علم عطا فرمایا اور انہوں نے فرمایا تمام تعریفیں اللہ ( تعالیٰ ) کے لیے ہیں ، جس نے ہمیں اپنے بہت سارے مومن بندوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم داود اور سلیمان کو علم عطا کیا ۔ اور انہوں نے کہا : تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے ۔

By Noor ul Amin

نیز ہم نے دائود اور سلیمان کو علم عطا کیا وہ دونوں کہنے لگے ہر طرح کی تعریف اس اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں پر فضیلت عطا کی

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے داؤد اور سلیمان کو بڑا علم عطا فرمایا ( ف۲۱ ) اور دونوں نے کہا سب خوبیاں اللہ کو جس نے ہمیں اپنے بہت سے ایمان والے بندوں پر فضیلت بخشی ( ف۲۲ )

By Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے داؤد اور سلیمان ( علیہما السلام ) کو ( غیر معمولی ) علم عطا کیا ، اور دونوں نے کہا کہ ساری تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں پر فضیلت بخشی ہے