| اِنِّیۡ | وَجَدۡتُّ | امۡرَاَۃً | تَمۡلِکُہُمۡ | وَاُوۡتِیَتۡ | مِنۡ کُلِّ | شَیۡءٍ | وَّلَہَا | عَرۡشٌ | عَظِیۡمٌ |
| بےشک میں | پایا میں نے | ایک عورت کو | وہ حکمرانی کرتی ہے ان پر | اور وہ دی گئی ہے | ہر | چیز(ضرورت کی) | اور اس کے لیے | تخت ہے | بہت بڑا |
| اِنِّیۡ | وَجَدۡتُّ | امۡرَاَۃً | تَمۡلِکُہُمۡ | وَاُوۡتِیَتۡ | مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ | وَّلَہَا | عَرۡشٌ | عَظِیۡمٌ |
| یقیناً میں | میں نے پایا | ایک عورت کو | حکمرانی کرتی ہے ان پر | اور اسے عطا کی گئی | ہر قسم کی چیزیں | اور اس کا | تخت ہے | بڑا |