Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मैंने एक स्त्री को उन पर शासन करते पाया है। उसे हर चीज़ प्राप्त है और उस का एक बड़ा सिंहासन है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًمیں نے ایک عورت کو پایاجواُن پرحکمرانی کرتی ہے۔ اور اُسے ہرقسم کی چیزیں عطاکی گئی ہیں اور اُس کابہت بڑاتخت ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

میں نے دیکھا کہ ایک عورت اس پر حکمرانی کر رہی ہے اور اس کو سب کچھ حاصل ہے اور اس کا تخت بہت بڑا ہے ۔

By Hussain Najfi

میں نے ایک عورت کو پایا ہے جو ان لوگوں پر حکومت کرتی ہے اور اسے ہر چیز دی گئی ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ( سلطنت ) ہے ۔

By Moudoodi

میں نے وہاں ایک عورت دیکھی جو اس قوم کی حکمراں ہے ۔ اس کو ہر طرح کا سروسامان بخشا گیا ہے اور اس کا تخت بڑا عظیم الشان ہے ۔

By Mufti Naeem

بے شک میں نے ( وہاں ) ایک عورت دیکھی ہے جو ان لوگوں پر حکومت ( بادشاہت ) کرتی ہے اور اسے ہر طرح کی چیز ( نعمت ) عطا کی گئی ہے اور اس کا ایک بہت بڑا تخت ( بھی ) ہے

By Mufti Taqi Usmani

میں نے وہاں ایک عورت کو پایا جو ان لوگوں پر بادشاہت کر رہی ہے ، اور اس کو ہر طرح کا سازوسامان دیا گیا ہے ، اور اس کا ایک شاندار تخت بھی ہے ۔

By Noor ul Amin

میں نے دیکھاکہ ایک عورت ( ملکہ بلقیس ) ان پر حکمرانی کرتی ہے جسے سب کچھ عطا کیا گیا ہے اس کاتخت عظیم الشان ہے

By Kanzul Eman

میں نے ایک عورت دیکھی ( ف۳٦ ) کہ ان پر بادشاہی کر رہی ہے اور اسے ہر چیز میں سے ملا ہے ( ف۳۷ ) اور اس کا بڑا تخت ہے ( ف۳۸ )

By Tahir ul Qadri

میں نے ( وہاں ) ایک ایسی عورت کو پایا ہے جو ان ( یعنی ملکِ سبا کے باشندوں ) پر حکومت کرتی ہے اور اسے ( ملکیت و اقتدار میں ) ہر ایک چیز بخشی گئی ہے اور اس کے پاس بہت بڑا تخت ہے