قَالُوۡا | نَحۡنُ | اُولُوۡا قُوَّۃٍ | وَّاُولُوۡا بَاۡسٍ | شَدِیۡدٍ | وَّالۡاَمۡرُ | اِلَیۡکِ | فَانۡظُرِیۡ | مَاذَا | تَاۡمُرِیۡنَ |
انہوں نے کہا | ہم | قوت والے ہیں | اور جنگجو ہیں | سخت | اور فیصلہ | تمہاری طرف ہے | تو دیکھ لو/غور کر لو | کیا | تم حکم دیتی ہو |
قَالُوۡا | نَحۡنُ | اُولُوۡا قُوَّۃٍ | وَّاُولُوۡا بَاۡسٍ | شَدِیۡدٍ | وَّالۡاَمۡرُ | اِلَیۡکِ | فَانۡظُرِیۡ | مَاذَا | تَاۡمُرِیۡنَ |
اُنہوں نے کہا | ہم | قوت والے ہیں | اور جنگجو ہیں | سخت قسم کے | اور فیصلہ | آپ کے ہاتھ میں ہے | سو آپ دیکھ لیں | کیا کچھ | آپ حکم کرتی ہیں |