قَالَتۡ | اِنَّ | الۡمُلُوۡکَ | اِذَا | دَخَلُوۡا | قَرۡیَۃً | اَفۡسَدُوۡہَا | وَجَعَلُوۡۤا | اَعِزَّۃَ اَہۡلِہَاۤ | اَذِلَّۃً | وَکَذٰلِکَ | یَفۡعَلُوۡنَ |
وہ کہنے لگی | بےشک | بادشاہ | جب | وہ داخل ہوتے ہیں | کسی بستی میں | وہ تباہ کر دیتے ہیں اسے | اور وہ کر دیتے ہیں | اس کے معزز باشندوں کو | ذلیل | اور اسی طرح | یہ کریں گے |
قَالَتۡ | اِنَّ | الۡمُلُوۡکَ | اِذَا | دَخَلُوۡا | قَرۡیَۃً | اَفۡسَدُوۡہَا | وَجَعَلُوۡۤا | اَعِزَّۃَ اَہۡلِہَاۤ | اَذِلَّۃً | وَکَذٰلِکَ | یَفۡعَلُوۡنَ |
ملکہ نے کہا | یقیناً | باشادہ | جب | داخل ہوتے ہیں | کسی بستی میں | خراب کرتے ہیں وہ اسے | اور وہ کرتے ہیں | عزت داروں کو | ذلیل | اور اسی طرح | وہ کریں گے |