Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَاکَانَجَوَابَقَوۡمِہٖۤاِلَّاۤاَنۡقَالُوۡۤااَخۡرِجُوۡۤااٰلَ لُوۡطٍمِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡاِنَّہُمۡاُنَاسٌیَّتَطَہَّرُوۡنَ
تو نہتھا جواب اس کی قوم کامگریہ کہ انہوں نے کہا نکال دو آل لوط کو اپنی بستی سےبےشک وہلوگوہ بہت پاک باز بنتے ہیں
By Nighat Hashmi
فَمَاکَانَجَوَابَقَوۡمِہٖۤاِلَّاۤاَنۡقَالُوۡۤااَخۡرِجُوۡۤااٰلَ لُوۡطٍمِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡاِنَّہُمۡاُنَاسٌیَّتَطَہَّرُوۡنَ
تو نہیں تھاجواب اس کی قوم کامگر یہ کہ انہوں نے کہانکال دولوط کے گھر والوں کواپنی بستی سے یقیناً وہ لوگ ہیں بڑے پاک باز بنتے ہیں