Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَتَرَیالۡجِبَالَتَحۡسَبُہَاجَامِدَۃًوَّہِیَتَمُرُّمَرَّالسَّحَابِصُنۡعَاللّٰہِالَّذِیۡۤاَتۡقَنَکُلَّشَیۡءٍاِنَّہٗخَبِیۡرٌۢبِمَاتَفۡعَلُوۡنَ
اور آپ دیکھتے ہیںپہاڑوں کوآپ سمجھتے ہیں انہیںجامدحالانکہ وہوہ چلتے ہیںچلنابادلوں کاکاریگری/صنعت ہےاللہ کیوہ جس نےمضبوط بنایاہرچیز کو بےشک وہخوب خبر رکھنے والا ہےاس کو جوتم کرتے ہو
By Nighat Hashmi
وَتَرَیالۡجِبَالَتَحۡسَبُہَاجَامِدَۃًوَّہِیَتَمُرُّمَرَّالسَّحَابِصُنۡعَاللّٰہِالَّذِیۡۤاَتۡقَنَکُلَّ شَیۡءٍاِنَّہٗخَبِیۡرٌۢبِمَاتَفۡعَلُوۡنَ
اور آپ دیکھو گے پہاڑوں کوآپ گمان کرو گے انہیںجما ہواحالانکہ وہی چل رہے ہوں گے چلنے کی طرح بادلوں کے کاری گری ہے اللہ تعالی کی جس نے خوب مضبوط بنایا ہے ہر چیز کویقیناً وہ خوب با خبر ہے اس سے جو تم کرتے ہو