وَمَنۡ | جَآءَ | بِالسَّیِّئَۃِ | فَکُبَّتۡ | وُجُوۡہُہُمۡ | فِی النَّارِ | ہَلۡ | تُجۡزَوۡنَ | اِلَّا | مَا | کُنۡتُمۡ | تَعۡمَلُوۡنَ |
اور جو کوئی | لائے گا | برائی کو | تو اوندھے ڈالے جائیں گے | چہرے ان کے | آگ میں | نہیں | تم بدلہ دیئے جاؤ گے | مگر | اس کا جو | تھے تم | تم عمل کرتے |
وَمَنۡ | جَآءَ | بِالسَّیِّئَۃِ | فَکُبَّتۡ | وُجُوۡہُہُمۡ | فِی النَّارِ | ہَلۡ | تُجۡزَوۡنَ | اِلَّا | مَا | کُنۡتُمۡ | تَعۡمَلُوۡنَ |
اور جو | لے کر آئے گا | برائی | تو اوند ھے منہ ڈال دیے جائیں گے | چہرے ان کے | آگ میں | نہیں | تمہیں سزا دی جائے گی | مگر | جو | تم تھے | عمل کیا کرتے |