Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاۤاُمِرۡتُاَنۡاَعۡبُدَرَبَّہٰذِہِالۡبَلۡدَۃِالَّذِیۡحَرَّمَہَاوَلَہٗکُلُّشَیۡءٍوَّاُمِرۡتُاَنۡاَکُوۡنَمِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
بےشکحکم دیا گیا ہے مجھےکہمیں عبادت کروں رب کیاس شہر کےوہ جس نےحرام ٹھہرایا اسے اور اسی کے لئے ہےہرچیزاور حکم دیا گیا مجھےکہمیں ہو جاؤںفرماں برداروں میں سے
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاۤاُمِرۡتُاَنۡاَعۡبُدَرَبَّہٰذِہِالۡبَلۡدَۃِالَّذِیۡحَرَّمَہَاوَلَہٗکُلُّ شَیۡءٍوَّاُمِرۡتُاَنۡاَکُوۡنَمِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
یقیناًمجھے حکم دیا گیایہ کہ میں عبادت کروںرب کی اس شہر کے جس نے حرمت دی اس کواور اس کے لیے ہر چیز ہےاور مجھے حکم دیا گیا ہے یہ کہ میں ہو جاؤںفرماں برداروں میں سے