Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَنۡاَتۡلُوَاالۡقُرۡاٰنَفَمَنِاہۡتَدٰیفَاِنَّمَایَہۡتَدِیۡلِنَفۡسِہٖوَمَنۡضَلَّفَقُلۡاِنَّمَاۤاَنَامِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ
اور یہ کہمیں تلاوت کروںقرآن کیتو جو کوئیہدایت پا گیا تو بےشکوہ ہدایت پائے گااپنے نفس کے لیےاور جو کوئی بھٹکا تو کہہ دیجئےبے شکمیں تو ڈرانے والوں میں سے ہوں
By Nighat Hashmi
وَاَنۡاَتۡلُوَاالۡقُرۡاٰنَفَمَنِاہۡتَدٰیفَاِنَّمَایَہۡتَدِیۡلِنَفۡسِہٖوَمَنۡضَلَّفَقُلۡاِنَّمَاۤاَنَامِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ
اور یہ کہ میں پڑھ کر سناؤ ں قرآن پھر جو سیدھے راستے پر آجائے تو یقیناًوہ راستے پر آتا ہے اپنے لیے اور جوگمراہ ہوتو آپ کہہ دیں یقیناًمیں صرف ڈرانے والوں میں سے ہوں