Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقُلِالۡحَمۡدُلِلّٰہِسَیُرِیۡکُمۡاٰیٰتِہٖفَتَعۡرِفُوۡنَہَاوَمَارَبُّکَبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور کہہ دیجیےسب تعریفاللہ کے لیے ہےعنقریب وہ دکھائے گا تمہیں اپنی نشانیاںتو تم پہچان لو گے انہیںاور نہیںرب آپ کا غافلا س سے جوتم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
وَقُلِالۡحَمۡدُ لِلّٰہِسَیُرِیۡکُمۡاٰیٰتِہٖفَتَعۡرِفُوۡنَہَاوَمَارَبُّکَبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور آپ کہہ دیں سب تعریف اللہ کے لیے ہےجلد ہی وہ دکھائے گا تمہیں اپنی نشانیاںتو تم پہچان لو گے انہیںاور نہیں رب آپ کا بے خبر اس سے جوتم عمل کرتے ہو