وَلَمَّا | بَلَغَ | اَشُدَّہٗ | وَاسۡتَوٰۤی | اٰتَیۡنٰہُ | حُکۡمًا | وَّعِلۡمًا | وَکَذٰلِکَ | نَجۡزِی | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
اور جب | وہ پہنچا | اپنی جوانی کو | اور وہ توانا ہو گیا | عطا کی ہم نے اسے | حکمت | اور علم | اور اسی طرح | ہم بدلہ دیتے ہیں | احسان کرنے والوں کو |
وَلَمَّا | بَلَغَ | اَشُدَّہٗ | وَاسۡتَوٰۤی | اٰتَیۡنٰہُ | حُکۡمًا | وَّعِلۡمًا | وَکَذٰلِکَ | نَجۡزِی | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
اور جب | وہ پہنچا | اپنی جوانی کو | اور پورا توانا ہو گیا | عطا کی ہم نے اُسے | حکمت | اور علم | اور اسی طرح | ہم جزا دیتے ہیں | نیک لوگوں کو |