Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَدَخَلَالۡمَدِیۡنَۃَعَلٰی حِیۡنِ غَفۡلَۃٍمِّنۡ اَہۡلِہَافَوَجَدَفِیۡہَارَجُلَیۡنِیَقۡتَتِلٰنِہٰذَامِنۡ شِیۡعَتِہٖوَہٰذَامِنۡ عَدُوِّہٖفَاسۡتَغَاثَہُالَّذِیۡمِنۡ شِیۡعَتِہٖعَلَی الَّذِیۡمِنۡ عَدُوِّہٖفَوَکَزَہٗمُوۡسٰیفَقَضٰیعَلَیۡہِقَالَہٰذَامِنۡ عَمَلِالشَّیۡطٰنِاِنَّہٗعَدُوٌّمُّضِلٌّمُّبِیۡنٌ
اور وہ داخل ہواشہر میںغفلت کے وقت اس کے رہنے والوں کی تو اس نے پایا اس میںدو مردوں کو وہ دونوں لڑ رہے تھے یہ اس کے گروہ میں سے تھااور یہ(دوسرا)اس کے دشمنوں میں سے تھاپس مدد طلب کی اس سےاس نے جواس کے گروہ میں سے تھا اس کے خلاف جو اس کے دشمنوں میں سے تھاتو گھونسا مارا اسے موسیٰ نےتو پوری کر دیاس پر(زندگی)بولا یہکام میں سے ہےشیطان کے یقیناً وہدشمن ہےگمراہ کرنے والا ہے کھلم کھلا
By Nighat Hashmi
وَدَخَلَالۡمَدِیۡنَۃَعَلٰی حِیۡنِ غَفۡلَۃٍمِّنۡ اَہۡلِہَافَوَجَدَفِیۡہَارَجُلَیۡنِیَقۡتَتِلٰنِہٰذَامِنۡ شِیۡعَتِہٖوَہٰذَامِنۡ عَدُوِّہٖفَاسۡتَغَاثَہُالَّذِیۡمِنۡ شِیۡعَتِہٖعَلَی الَّذِیۡمِنۡ عَدُوِّہٖفَوَکَزَہٗمُوۡسٰیفَقَضٰیعَلَیۡہِقَالَہٰذَامِنۡ عَمَلِ الشَّیۡطٰنِاِنَّہٗعَدُوٌّمُّضِلٌّمُّبِیۡنٌ
اور وہ داخل ہوا شہر میںاوپر غفلت کے وقتاس کے رہنے والوں میںتو اُس نے پایااُس میںدو آدمیوں کووہ آپس میں لڑ رہے تھےیہاُس کی قوم میں سےاوریہاُس کے دشمنوں میں سے تو مدد طلب کی اس سے جواُس کی قوم میں سے (تھا)اوپر اُس شخص کہ(تھا) اس کےدشمنوں میں سے(جو).تو گھونسا مارا اس کوموسیٰ نےپھر کام تمام کردیا اُس کاموسیٰ نےکہایہ ہےشیطان کے کاموں میں سےیقیناًوہدشمن ہے گمراہ کرنے والا کھلا