قَالَ | رَبِّ | اِنِّیۡ | ظَلَمۡتُ | نَفۡسِیۡ | فَاغۡفِرۡلِیۡ | فَغَفَرَ | لَہٗ | اِنَّہٗ | ہُوَ | الۡغَفُوۡرُ | الرَّحِیۡمُ |
کہا | اے میرے رب | بےشک میں | ظلم کیا میں نے | اپنی جان پر | پس بخش دے مجھے | تو اس نے بخش دیا | اسے | بے شک وہ | وہی ہے | بہت بخشنے والا ہوں | نہایت رحم کرنے والا |
قَالَ | رَبِّ | اِنِّیۡ | ظَلَمۡتُ | نَفۡسِیۡ | فَاغۡفِرۡلِیۡ | فَغَفَرَ لَہٗ | اِنَّہٗ | ہُوَ | الۡغَفُوۡرُ | الرَّحِیۡمُ |
موسیٰ نے کہا | اے میرے رب | یقیناًمیں | ظلم کیا ہےمیں نے | اپنی جان پر | چنانچہ آپ بخش دیں مجھے | تو بخش دیا اُس کو(اللہ تعالیٰ نے) | یقیناً وہ | وہ | بڑا بخشنے والا | نہا یت رحم والا ہے |