Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَآءَرَجُلٌمِّنۡ اَقۡصَاالۡمَدِیۡنَۃِیَسۡعٰیقَالَیٰمُوۡسٰۤیاِنَّالۡمَلَاَیَاۡتَمِرُوۡنَبِکَلِیَقۡتُلُوۡکَفَاخۡرُجۡاِنِّیۡلَکَمِنَ النّٰصِحِیۡنَ
اور آیا ایک شخصآخری کنارے سےشہر کے دوڑتا ہواکہااے موسیٰبےشکسرداروہ مشورہ کر رہے ہیںتیرے بارے میںکہ وہ قتل کر دیں تجھے پس نکل جابےشک میںتیرے لیےخیر خواہوں میں سے ہوں
By Nighat Hashmi
وَجَآءَرَجُلٌمِّنۡ اَقۡصَاالۡمَدِیۡنَۃِیَسۡعٰیقَالَیٰمُوۡسٰۤیاِنَّالۡمَلَاَیَاۡتَمِرُوۡنَبِکَلِیَقۡتُلُوۡکَفَاخۡرُجۡاِنِّیۡلَکَمِنَ النّٰصِحِیۡنَ
اور آیاایک شخص دور کے کنارے سے شہر کےدوڑتا ہوااُس نے کہا اے موسیٰیقیناً سردارمشورہ کر رہے ہیں تیرے بارے میںکہ وہ قتل کر دیں تجھےچنانچہ تو نکل جایقیناً میں تیرے لیے خیرخواہوں میں ہوں سے