Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَجَآءَتۡہُاِحۡدٰىہُمَاتَمۡشِیۡعَلَی اسۡتِحۡیَآءٍقَالَتۡاِنَّاَبِیۡیَدۡعُوۡکَلِیَجۡزِیَکَاَجۡرَمَاسَقَیۡتَلَنَافَلَمَّاجَآءَہٗوَقَصَّعَلَیۡہِالۡقَصَصَقَالَلَاتَخَفۡنَجَوۡتَمِنَ الۡقَوۡمِالظّٰلِمِیۡنَ
تو آئی اس کے پاس ان دونوں میں سے ایک چلتی ہوئیساتھ حیا کےوہ کہنے لگیبےشکمیرے والدبلا رہے ہیں تمہیںتا کہ وہ بدلے میں تمہیںاجرتاس کی جوپانی پلایا تو نےہمارے لیے تو جب وہ آگیا اس کے پاساور اس نے بیان کیااس پرقصّہاس نے کہانہ تم ڈرونجات پا گئے ہو تمان لوگوں سےجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
فَجَآءَتۡہُاِحۡدٰىہُمَاتَمۡشِیۡعَلَی اسۡتِحۡیَآءٍقَالَتۡاِنَّاَبِیۡیَدۡعُوۡکَلِیَجۡزِیَکَاَجۡرَمَاسَقَیۡتَلَنَافَلَمَّاجَآءَہٗوَقَصَّعَلَیۡہِالۡقَصَصَقَالَلَاتَخَفۡنَجَوۡتَمِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ
تو آئی اُس کے پاساُن دونوں میں سے ایکچل کرشرم و حیاء کے ساتھاُس نے کہایقیناًمیرے والدوہ بُلاتے ہیں آپ کوتاکہ وہ دیں آپ کوبدلہجو آپ نے پلایا ہمارے لیےتوجبوہ آیا اُس کے پاساور بیان کیااُس سےساراحالاُس نے کہاتم ڈرو نہیںنجات پائی ہے تم نےظالم قوم سے