Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَنۡاَلۡقِعَصَاکَفَلَمَّارَاٰہَاتَہۡتَزُّکَاَنَّہَاجَآنٌّوَّلّٰیمُدۡبِرًاوَّلَمۡیُعَقِّبۡیٰمُوۡسٰۤیاَقۡبِلۡوَلَاتَخَفۡاِنَّکَمِنَ الۡاٰمِنِیۡنَ
اور یہ کہتو ڈال دےلاٹھی اپنی تو جباس نے دیکھا اسےکہ وہ ہلتی ہے گویا کہ وہسانپ ہےوہ پھر گیا پیٹھ پھیر کراور نہوہ پلٹااے موسیٰآگے بڑھاور نہتو ڈر بےشک توامن پانے والوں میں سے ہے
By Nighat Hashmi
وَاَنۡاَلۡقِعَصَاکَفَلَمَّارَاٰہَاتَہۡتَزُّکَاَنَّہَا جَآنٌّوَّلّٰیمُدۡبِرًاوَّلَمۡ یُعَقِّبۡیٰمُوۡسٰۤیاَقۡبِلۡوَلَا تَخَفۡاِنَّکَمِنَ الۡاٰمِنِیۡنَ
اوریہ کہپھینک دو اپنی لاٹھیپھر جباس نے دیکھا اُسےحرکت کرتی ہےگویا کہ وہ سانپ ہےوہ بھاگاپیٹھ پھیر کر اورپیچھے نہیں مُڑااے موسیٰ آگے آؤاور نہ تم خوف کھاؤیقیناً تم امن والوں میں سے ہو