وَاسۡتَکۡبَرَ | ہُوَ | وَجُنُوۡدُہٗ | فِی الۡاَرۡضِ | بِغَیۡرِ | الۡحَقِّ | وَظَنُّوۡۤا | اَنَّہُمۡ | اِلَیۡنَا | لَایُرۡجَعُوۡنَ |
اور تکبر کیا | اس نے | اور اس کے لشکروں نے | زمین میں | بغیر | حق کے | اور وہ سمجھے تھے | بےشک وہ | ہماری طرف | نہ وہ لوٹائے جائیں گے |
وَاسۡتَکۡبَرَ | ہُوَ | وَجُنُوۡدُہٗ | فِی الۡاَرۡضِ | بِغَیۡرِ الۡحَقِّ | وَظَنُّوۡۤا | اَنَّہُمۡ | اِلَیۡنَا | لَایُرۡجَعُوۡنَ |
اور بڑا بن بیٹھا | وہ | اور اس کے لشکر | زمین میں | نا حق | اور انہوں نے گمان کیا | یقیناًوہ | طرف ہماری | واپس نہیں لوٹائے جائیں گے |