فَاَخَذۡنٰہُ | وَجُنُوۡدَہٗ | فَنَبَذۡنٰہُمۡ | فِی الۡیَمِّ | فَانۡظُرۡ | کَیۡفَ | کَانَ | عَاقِبَۃُ | الظّٰلِمِیۡنَ |
تو پکڑ لیا ہم نے اسے | اور اس کے لشکروں کو | پھر پھینک دیا ہم نے انہیں | دریا میں | تو دیکھو | کس طرح | ہوا | انجام | ظالموں کا |
فَاَخَذۡنٰہُ | وَجُنُوۡدَہٗ | فَنَبَذۡنٰہُمۡ | فِی الۡیَمِّ | فَانۡظُرۡ | کَیۡفَ | کَانَ | عَاقِبَۃُ | الظّٰلِمِیۡنَ |
تو پکڑ لیا ہم نے اسے | اور اُس کے لشکروں کو | پھر پھینک دیا ہم نے اسے | سمندر میں | سو آپ دیکھیں | کیسا؟ | ہوا | انجام | ظالموں کا |