وَجَعَلۡنٰہُمۡ | اَئِمَّۃً | یَّدۡعُوۡنَ | اِلَی النَّارِ | وَیَوۡمَ | الۡقِیٰمَۃِ | لَایُنۡصَرُوۡنَ |
اور بنا دیا ہم نے انہیں | امام/راہ نما | جو بلاتے تھے | طرف آگ کے | اور دن | قیامت کے | نہ وہ مدد دیئے جائیں گے |
وَجَعَلۡنٰہُمۡ | اَئِمَّۃً | یَّدۡعُوۡنَ | اِلَی | النَّارِ | وَیَوۡمَ | الۡقِیٰمَۃِ | لَایُنۡصَرُوۡنَ |
اور بنایا ہم نے انھیں | ایسے راہنما | وہ بلاتے تھے | طرف | آگ کی | اور دن | قیا مت کے | نہیں ان کی مدد کی جائے گی |