और हम ने उन्हें आग की ओर बुलाने वाले पेशवा बना दिया और क़ियामत के दिन उन्हें कोई सहायता प्राप्त न होगी
اورہم نے اُنہیں ایسے راہ نما بنادیاجوآگ کی طرف بلاتے تھے،اور قیامت کے دن اُن کی مدد نہیں کی جائے گی۔
اور ہم نے ان کو دنیا میں جہنم کی طرف دعوت دینے والے پیشوا بنایا اور قیامت کے دن ان کی کوئی مدد نہ ہوگی ۔
اور ہم نے انہیں ایسا پیشوا قرار دیا ہے جو ( لوگوں کو ) آتش ( دوزخ ) کی طرف بلاتے ہیں اور قیامت کے دن ان کی کوئی مدد نہ کی جائے گی ۔
ہم نے انہیں جہنم کی طرف دعوت دینے والے پیش رو بنا دیا 57 اور قیامت کے روز وہ کہیں سے کوئی مدد نہ پا سکیں گے ۔
اور ہم نے ان کو ( ایسے ) پیشوا بنایا تھا جو ( رعایا کو ) آگ کی طرف دعوت دیتے تھے اور قیامت کے دن ان کی مدد نہیں کی جائے گی
ہم نے انہیں قائد بنایا تھا جو لوگوں کو دوزخ کی طرف بلاتے تھے ، اور قیامت کے دن ان کو کسی کی مدد نہیں پہنچے گی ۔
نیزہم نے انہیں ایسے امام بنا دیاکہ لوگوں کو جہنم کی طرف بلائیں اور قیامت کے دن انہیں کہیں سے مدد نہ ملے سکے گی
اور انھیں ہم نے ( ف۱۰٦ ) دوزخیوں کا پیشوا بنایا کہ آگ کی طرف بلاتے ہیں ( ف۱۰۷ ) اور قیامت کے دن ان کی مدد نہ ہوگی ،
اور ہم نے انہیں ( دوزخیوں کا ) پیشوا بنا دیا کہ وہ ( لوگوں کو ) دوزخ کی طرف بلاتے تھے اور قیامت کے دن ان کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی