Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّفِرۡعَوۡنَعَلَافِی الۡاَرۡضِوَجَعَلَاَہۡلَہَاشِیَعًایَّسۡتَضۡعِفُطَآئِفَۃًمِّنۡہُمۡیُذَبِّحُاَبۡنَآءَہُمۡوَیَسۡتَحۡیٖنِسَآءَہُمۡاِنَّہٗکَانَمِنَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ
بےشکفرعون نےسرکشی کی زمین میںاور اس نے کر دیااس کے رہنے والوں کوکئی گروہاس نے کمزور کر رکھا تھاایک گروہ کوان میں سےوہ ذبح کرتا تھاان کے بیٹوں کواور وہ زندہ چھوڑ دیتا تھاان کی عورتوں کوبےشک وہتھا وہ فساد کرنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
اِنَّفِرۡعَوۡنَعَلَافِی الۡاَرۡضِوَجَعَلَاَہۡلَہَاشِیَعًایَّسۡتَضۡعِفُطَآئِفَۃًمِّنۡہُمۡیُذَبِّحُاَبۡنَآءَہُمۡوَیَسۡتَحۡیٖنِسَآءَہُمۡاِنَّہٗکَانَمِنَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ
یقیناً فرعون نےسرکشی کیزمین میںاور بنادیا وہاں کے رہنے والوں کوکئی گروہوہ نہایت کمزور کررہا تھاایک گروہ کواُن میں بُری طرح وہ ذبح کرتا تھا اُن کے بیٹوں کواور زندہ رہنے دیتا اُن کی عورتوں کویقیناً وہتھافساد کرنے والوں میں سے