وَنُرِیۡدُ | اَنۡ | نَّمُنَّ | عَلَی الَّذِیۡنَ | اسۡتُضۡعِفُوۡا | فِی الۡاَرۡضِ | وَنَجۡعَلَہُمۡ | اَئِمَّۃً | وَّنَجۡعَلَہُمُ | الۡوٰرِثِیۡنَ |
اور ہم چاہتے تھے | کہ | ہم احسان کریں | ان پر جو | کمزور بنا دیئے گئے تھے | زمین میں | اور ہم بنائیں انہیں | امام/پیشوا | اور ہم بنائیں انہیں | وارث |
وَنُرِیۡدُ | اَنۡ | نَّمُنَّ | عَلَی الَّذِیۡنَ | اسۡتُضۡعِفُوۡا | فِی الۡاَرۡضِ | وَنَجۡعَلَہُمۡ | اَئِمَّۃً | وَّنَجۡعَلَہُمُ | الۡوٰرِثِیۡنَ |
اور ہم ارادہ رکھتے تھے | یہ کہ | ہم احسان کریں | اُن لوگوں پر | نہایت کمزور کردئیے گئے تھے | زمین میں | اور ہم بنادیں اُنھیں | راہ نما | اور ہم بنا دیں اُن کو | وارث |