اُولٰٓئِکَ | یُؤۡتَوۡنَ | اَجۡرَہُمۡ | مَّرَّتَیۡنِ | بِمَا | صَبَرُوۡا | وَیَدۡرَءُوۡنَ | بِالۡحَسَنَۃِ | السَّیِّئَۃَ | وَمِمَّا | رَزَقۡنٰہُمۡ | یُنۡفِقُوۡنَ |
یہی لوگ ہیں | جو دیئے جائیں گے | اجر اپنا | دوبار | بوجہ اس کے جو | انہوں نے صبر کیا | اور وہ دور کرتے ہیں | ساتھ بھلائی کے | برائی کو | اور اس میں سے جو | رزق دیا ہم نے انہیں | وہ خرچ کرتے ہیں |
اُولٰٓئِکَ | یُؤۡتَوۡنَ | اَجۡرَہُمۡ | مَّرَّتَیۡنِ | بِمَا | صَبَرُوۡا | وَیَدۡرَءُوۡنَ | بِالۡحَسَنَۃِ | السَّیِّئَۃَ | وَمِمَّا | رَزَقۡنٰہُمۡ | یُنۡفِقُوۡنَ |
یہ وہ لوگ ہیں | انہیں دیا جائےگا | اجر ان کا | دو مرتبہ | اس کے بد لے جو | انہوں نے صبر کیا | اور وہ دور کرتے ہیں | بھلائی سے | بُرائی کو | اور اس میں سے جو | رزق دیا ہم نے انہیں | وہ خرچ کرتے ہیں |