Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ये वे लोग हैं जिन्हें उन का प्रतिदान दुगना दिया जाएगा, क्योंकि वे जमे रहे और भलाई के द्वारा बुराई को दूर करते हैं और जो कुछ रोज़ी हम ने उन्हें दी हैं, उस में से ख़र्च करते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ وہ لوگ ہیں کہ انہیں اُن کااجردومرتبہ دیاجائے گا اُس کے بدلے جو انہوں نے صبر کیا، اوروہ بُرائی کوبھلائی سے دورکرتے ہیں اور ہم نے اُنہیں جو رزق دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ لوگ ہیں کہ ان کو دوہرا اجر ملے گا بوجہ اس کے کہ وہ ثابت قدم رہے اور وہ برائی کو بھلائی سے دفع کرتے اور ہم نے جو رزق ان کو دے رکھا ہے ، اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر و ثبات کی وجہ سے دوہرا اجر عطا کیا جائے گا اور وہ برائی کا دفعیہ بھلائی سے کرتے ہیں اور ہم نے انہیں جو رزق دے رکھا ہے وہ اس میں سے ( راہِ خدا میں ) خرچ کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ان کا اجر دو بار دیا جائے گا 74 اس ثابت قدمی کے بدلے جو انہوں نے سکھائی ۔ 75 وہ برائی کو بھلائی سے دفع کرتے ہیں 76 اور جو کچھ رزق ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔ 77

By Mufti Naeem

یہی وہ لوگ ہیں کہ انہیں ان کے صبر کے بدلے ان کا اجر دو مرتبہ ( دُگنا ) دیا جائے گا اور یہ لوگ بھلائی کے ساتھ برائی کو دور کرتے ہیں اور جو ہم نے ان کو رزق دیا ہے ا س میں سے خرچ کرتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

ایسے لوگوں کو ان کا ثواب دہرا دیا جائے گا ، کیونکہ انہوں نے صبر سے کام لیا ( ٣٠ ) اور وہ نیکی سے برائی کا دفعیہ کرتے ہیں ، ( ٣١ ) اور ہم نے جو کچھ ان کو دیا ہے ، اس میں سے ( اللہ کے راستے میں ) خرچ کرتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

یہی لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر اور ثابت قدمی کی وجہ سے دوہرا اجردیاجائے گا اور برائی کاجواب بھلائی سے دیتے ہیں اور ہم نے انہیںجو دے رکھا ہے ا س میں سے خرچ کرتے ہیں

By Kanzul Eman

ان کو ان کا اجر دوبالا دیا جائے گا ( ف۱۳۵ ) بدلہ ان کے صبر کا ( ف۱۳٦ ) اور وہ بھلائی سے برائی کو ٹالتے ہیں ( ف۱۳۷ ) اور ہمارے دیے سے کچھ ہماری راہ میں خرچ کرتے ہیں ( ف۱۳۸ )

By Tahir ul Qadri

یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ان کا اجر دوبار دیا جائے گا اس وجہ سے کہ انہوں نے صبر کیا اور وہ برائی کو بھلائی کے ذریعے دفع کرتے ہیں اور اس عطا میں سے جو ہم نے انہیں بخشی خرچ کرتے ہیں