Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکَانَرَبُّکَمُہۡلِکَالۡقُرٰیحَتّٰییَبۡعَثَفِیۡۤ اُمِّہَارَسُوۡلًایَّتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِنَاوَمَاکُنَّامُہۡلِکِیالۡقُرٰۤیاِلَّاوَاَہۡلُہَاظٰلِمُوۡنَ
اور نہیںہےرب آپ کاہلاک کرنے والابستیوں کویہاں تک کہو ہ بھیج دےان کے مرکز میں کوئی رسول جو پڑھتا ہو ان پرآیات ہماریاور نہیںہیں ہم ہلاک کرنے والے بستیوں کومگراس حال میں کہ رہنے والے اس کےظالم ہوں
By Nighat Hashmi
وَمَاکَانَرَبُّکَمُہۡلِکَالۡقُرٰیحَتّٰییَبۡعَثَفِیۡۤ اُمِّہَارَسُوۡلًایَّتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِنَاوَمَا کُنَّامُہۡلِکِیالۡقُرٰۤیاِلَّاوَاَہۡلُہَاظٰلِمُوۡنَ
اور نہیں تھا رب آپ کاہلاک کرنے والا بستیوں کویہاں تک کہ وہ بھیج دےاُن کے مر کز میں رسولوہ پڑھ کر سُنائےاُن پرہماری آیاتاور نہیں ہیں ہمہلاک کرنے والےبستیوں کومگر اور اُس کے رہنے والے ظالم ہوں