وَمَاۤ | اُوۡتِیۡتُمۡ | مِّنۡ شَیۡءٍ | فَمَتَاعُ | الۡحَیٰوۃِ | الدُّنۡیَا | وَزِیۡنَتُہَا | وَمَا | عِنۡدَ | اللّٰہِ | خَیۡرٌ | وَّاَبۡقٰی | اَفَلَا | تَعۡقِلُوۡنَ |
اور جو بھی | دیئے گئے تم | کوئی چیز | پس سامان ہے | زندگی کا | دنیا کی | اور رونق اس کی | اور جو کچھ | پاس ہے | اللہ کے | بہتر ہے | اور زیادہ باقی رہنے والا | کیا بھلا نہیں | تم عقل سے کام لیتے |
وَمَاۤ | اُوۡتِیۡتُمۡ | مِّنۡ شَیۡءٍ | فَمَتَاعُ | الۡحَیٰوۃِ | الدُّنۡیَا | وَزِیۡنَتُہَا | وَمَا | عِنۡدَ اللّٰہِ | خَیۡرٌ | وَّاَبۡقٰی | اَفَلَا | تَعۡقِلُوۡنَ |
اور جو | دیاگیا ہے تمہیں | کچھ بھی | سوسامان ہے | زندگی کا | دُنیا کی | اور اُس کی زینت | اور جو کچھ | اللہ تعالیٰ کے پاس | بہترین ہے | اور زیادہ باقی رہنے والا ہے | تو کیا نہیں | تم سمجھتے |