وَتِلۡکَ | الۡاَمۡثَالُ | نَضۡرِبُہَا | لِلنَّاسِ | وَمَا | یَعۡقِلُہَاۤ | اِلَّا | الۡعٰلِمُوۡنَ |
اور یہ | مثالیں ہیں | ہم بیان کرتے ہیں انہیں | لوگوں کے لئے | اور نہیں | سمجھتے انہیں | مگر | علم رکھنے والے |
وَتِلۡکَ | الۡاَمۡثَالُ | نَضۡرِبُہَا | لِلنَّاسِ | وَمَا | یَعۡقِلُہَاۤ | اِلَّا الۡعٰلِمُوۡنَ |
اور یہ | مثالیں ہیں | ہم بیان کرتے ہیں اُن کو | لوگوں کے لئے | اور نہیں | سمجھتا اُنہیں | علم والوں کے سوا |