Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ये मिसालें हम लोगों के लिए पेश करते हैं, परन्तु इनको ज्ञानवान ही समझते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریہ مثالیں ہیں جوہم لوگوں کے لیے ہی بیان کرتے ہیں اور اُنہیں علم رکھنے والوں کے سواکوئی نہیں سمجھتا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ تمثیلیں ہیں جن کو ہم لوگوں کے غور کرنے کیلئے بیان کرتے ہیں ، لیکن ان کو صرف اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور یہ مثالیں ہم پیش تو سب لوگوں کے سامنے کرتے ہیں مگر انہیں سمجھتے صرف اہل علم ہیں ۔

By Moudoodi

یہ مثالیں ہم لوگوں کی فہمائش کے لیے دیتے ہیں ، مگر ان کو وہی لوگ سمجھتے ہیں جو علم رکھنے والے ہیں ۔

By Mufti Naeem

اور یہ مثالیں ہیں جن کو ہم لوگوں کے ( نفع ) کے لیے بیان کرتے ہیں اور ان کو صرف علم والے ہی سمجھتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

ہم یہ مثالیں لوگوں کے فائدے کے لیے دیتے ہیں ، اور انہیں سمجھتے وہی ہیں جو علم والے ہیں ۔

By Noor ul Amin

ہم یہ مثالیں لوگوں ( کو سمجھانے ) کے لئے بیان کرتے ہیں مگرانہیں سمجھتے وہی ہیںجو اہل علم ہیں

By Kanzul Eman

اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے لیے بیان فرماتے ہیں ، اور انھیں نہیں سمجھتے مگر علم والے ( ف۱۰۷ )

By Tahir ul Qadri

اور یہ مثالیں ہیں ہم انہیں لوگوں ( کے سمجھانے ) کے لئے بیان کرتے ہیں ، اور انہیں اہلِ علم کے سوا کوئی نہیں سمجھتا