Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیٰتٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّمَاالۡاٰیٰتُعِنۡدَاللّٰہِوَاِنَّمَاۤاَنَانَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور انہوں نے کہا کیوں نہیں اتاری گئیںاس پرنشانیاں اس کے رب کی طرف سے کہہ دیجیےبےشکنشانیاںپاس ہیںاللہ کےاور بےشکمیں توڈرانے والا ہوںکھلم کھلا
By Nighat Hashmi
وَقَالُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیٰتٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّمَاالۡاٰیٰتُعِنۡدَ اللّٰہِوَاِنَّمَاۤاَنَانَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور انہوں نے کہاکیوں نہیںاتارے گئےاس پرمعجزاتاس کے رب کی جناب سےآپ کہہ دیںیقیناًمعجزاتاللہ تعالیٰ کے پاس ہیںاور یقیناًمیںصرف ڈرانے والا ہوںکھلا