اَوَلَمۡ | یَکۡفِہِمۡ | اَنَّاۤ | اَنۡزَلۡنَا | عَلَیۡکَ | الۡکِتٰبَ | یُتۡلٰی | عَلَیۡہِمۡ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَرَحۡمَۃً | وَّذِکۡرٰی | لِقَوۡمٍ | یُّؤۡمِنُوۡنَ |
کیا بھلا نہیں | کافی انہیں | بےشک ہم | نازل کی ہم نے | آپ پر | کتاب | جو پڑھی جاتی ہے | ان پر | بےشک | اس میں | البتہ رحمت | اور نصیحت ہے | ان لوگوں کے لیے | جو ایمان لاتے ہیں |
اَوَلَمۡ | یَکۡفِہِمۡ | اَنَّاۤ | اَنۡزَلۡنَا | عَلَیۡکَ | الۡکِتٰبَ | یُتۡلٰی | عَلَیۡہِمۡ | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَرَحۡمَۃً | وَّذِکۡرٰی | لِقَوۡمٍ | یُّؤۡمِنُوۡنَ |
اورکیا نہیں | کافی ہوتا انہیں | یقیناًہم نے | نازل کی | آپ پر | کتاب | پڑھ کرسنائی جاتی ہے | انہیں | بلاشبہ | اس میں | یقیناًرحمت ہے | اور نصیحت | اس قوم کے لیے | جو ایمان لاتے ہیں |