وَکَاَیِّنۡ | مِّنۡ دَآبَّۃٍ | لَّاتَحۡمِلُ | رِزۡقَہَا | اَللّٰہُ | یَرۡزُقُہَا | وَاِیَّاکُمۡ | وَہُوَ | السَّمِیۡعُ | الۡعَلِیۡمُ |
اور کتنے ہی | جاندار ہیں | نہیں وہ اٹھاتے | رزق اپنا | اللہ | وہ رزق دیتا ہے انہیں | اور تمہیں بھی | اور وہی ہے | خوب سننے والا | خوب جاننے والا |
وَکَاَیِّنۡ | مِّنۡ دَآبَّۃٍ | لَّا | تَحۡمِلُ | رِزۡقَہَا | اَللّٰہُ | یَرۡزُقُہَا | وَاِیَّاکُمۡ | وَہُوَ | السَّمِیۡعُ | الۡعَلِیۡمُ |
اور کتنے ہی | جانوروں میں سے ہیں | نہیں | اُٹھائے رکھتے | رزق اپنا | اللہ تعالیٰ | رزق دیتاہے انہیں | اور تمہیں بھی | اور وہ | سب کچھ سننے والا | سب کچھ جاننے والاہے |