Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَسَخَّرَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَلَیَقُوۡلُنَّاللّٰہُفَاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اور البتہ اگرپوچھیں آپ ان سےکس نےپیدا کیاآسمانوں اور زمین کواور ا س نے مسخر کیاسورج اور چاند کو البتہ وہ ضرور کہیں گے اللہ نےتو کہاں سےوہ پھیرے جاتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَسَخَّرَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَلَیَقُوۡلُنَّاللّٰہُفَاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اور یقیناًاگرآپ پوچھیں ان لوگوں سےکس نےپیدا کیاآسمانوں کواور زمین کواور مسخرکیاسورج کواور چاندکوتویقیناًوہ ضرور کہیں گےاللہ تعالیٰ نےپھرکہاں سےوہ بہکائے جا رہے ہیں