Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَوَصَّیۡنَاالۡاِنۡسَانَبِوَالِدَیۡہِحُسۡنًاوَاِنۡجَاہَدٰکَلِتُشۡرِکَبِیۡمَالَیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌفَلَاتُطِعۡہُمَااِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور تاکید کی ہم نےانسان کواپنے والدین کے ساتھبھلائی(کرنے)کیاور اگروہ دونوں زور ڈالیں تم پرتا کہ تم شریک کرومیرے ساتھاس کو جونہیں؎تمہیںجس کاکوئی علمتو نہتم اطاعت کرو ان دونوں کیمیری ہی طرفلوٹنا ہے تمہاراتو میں بتاؤں گا تمہیںوہ جو تھے تمتم عمل کیا کرتے
By Nighat Hashmi
وَوَصَّیۡنَاالۡاِنۡسَانَبِوَالِدَیۡہِحُسۡنًاوَاِنۡجَاہَدٰکَلِتُشۡرِکَبِیۡمَالَیۡسَلَکَبِہٖعِلۡمٌفَلَا تُطِعۡہُمَااِلَیَّمَرۡجِعُکُمۡفَاُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور تاکید کی ہم نے انسان کواپنے والدین کے ساتھحسن سلوک کیاور اگروہ دونوں دباؤ ڈالیں تجھ پرکہ تو شریک ٹھہرائے ساتھ میرےجس کا نہیں تجھےساتھ اس کا کوئی علمتو نہ اطاعت کرنا ان دونوں کیمیری طرف لوٹ کر آنا ہے تم سب کوپھر میں بتا دوں گا تمہیں اس کو جوتھے تم عمل کرتے