Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کُنۡتُمۡخَیۡرَاُمَّۃٍاُخۡرِجَتۡلِلنَّاسِتَاۡمُرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَتَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَ تُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَلَوۡاٰمَنَاَہۡلُ الۡکِتٰبِلَکَانَخَیۡرًالَّہُمۡمِنۡہُمُالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَاَکۡثَرُہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
ہو تم بہترین امت نکالی گئی ہو لوگوں کے لیے تم حکم دیتے ہومعروف /اچھائی کا اور تم روکتے ہو منکر / برائی سے اور تم ایمان لاتے ہو اللہ پر اور اگر ایمان لاتے اہل کتاب البتہ ہوتا بہتر ان کے لیےبعض ان کےمومن ہیں اور اکثر ان کےفاسق ہیں
By Nighat Hashmi
کُنۡتُمۡخَیۡرَاُمَّۃٍاُخۡرِجَتۡلِلنَّاسِتَاۡمُرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَتَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَ تُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَلَوۡاٰمَنَاَہۡلُ الۡکِتٰبِلَکَانَخَیۡرًالَّہُمۡمِنۡہُمُالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَاَکۡثَرُہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
تم ہو بہترین امت نكا لی گئی ہے لو گو ں كے لیے تم حكم د یتے ہو بھلا ئی كا اورتم رو كتے ہو بر ا ئی سے اورتم ایما ن ركھتے ہو الله تعا لیٰ پر اور اگر ایما ن لے آتے اہل كتا ب ضر ور ہو تا وہبہتر ان كے لیے ان میں سے کچھ مو من ہیں اور اكثر ان كے نا فر ما ن ہیں