Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ضُرِبَتۡعَلَیۡہِمُالذِّلَّۃُاَیۡنَ مَاثُقِفُوۡۤااِلَّابِحَبۡلٍمِّنَ اللّٰہِوَحَبۡلٍمِّنَ النَّاسِوَبَآءُوۡبِغَضَبٍمِّنَ اللّٰہِوَضُرِبَتۡعَلَیۡہِمُالۡمَسۡکَنَۃُذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَبِاٰیٰتِ اللّٰہِوَیَقۡتُلُوۡنَالۡاَنۡۢبِیَآءَبِغَیۡرِحَقٍّذٰلِکَبِمَاعَصَوۡاوَّکَانُوۡایَعۡتَدُوۡنَ
ماردی گئی ان پر ذلت جہاں کہیں وہ پائے گئے مگر ساتھ رسی (تعلق ) کے اللہ کی اور رسی (تعلق ) کے لوگوں کی اور وہ لوٹے ساتھ غضب کے اللہ کی طرف سے اور ماردی گئی ان پر محتاجی یہ بوجہ اس کے کہ وہتھے وہ وہ کفر کرتے اللہ کی آیات کا اور وہ قتل کرتے نبیوں کوبغیر حق کے یہ بوجہ اس کے جو انہوں نے نافرمانی کی اور تھے وہ وہ حد سے بڑھ جاتے
By Nighat Hashmi
ضُرِبَتۡعَلَیۡہِمُالذِّلَّۃُاَیۡنَ مَاثُقِفُوۡۤااِلَّابِحَبۡلٍمِّنَ اللّٰہِوَحَبۡلٍمِّنَ النَّاسِوَبَآءُوۡبِغَضَبٍمِّنَ اللّٰہِوَضُرِبَتۡعَلَیۡہِمُالۡمَسۡکَنَۃُذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَبِاٰیٰتِ اللّٰہِوَیَقۡتُلُوۡنَالۡاَنۡۢبِیَآءَبِغَیۡرِ حَقٍّذٰلِکَبِمَاعَصَوۡاوَّکَانُوۡایَعۡتَدُوۡنَ
مسلط كی گئیان پر ذلتجہا ں كہیں بھیوه پا ئےجا ئیں مگر سا تھ پنا ه كے الله تعا لٰی سے اور پنا ه كےلو گو ں سے اور وه لو ٹے سا تھ غضب كے الله تعا لٰی سے اور مسلط كر دی گئی ان پر محتا جی یہاس وجہ سے كہ یقیناًوهوه تھےوه كفر كر تے الله تعا لیٰ كی نشا نیوں كا اور وه قتل كر تے تهے پیغمبروں كو كسی حق كے بغیر یہاس وجہ سے كہانہو ں نے نا فر ما نی كی اور تھےوه وه حد سے گز ر جا تے تھے