Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَیَاۡمُرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَیَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَ یُسَارِعُوۡنَفِی الۡخَیۡرٰتِوَ اُولٰٓئِکَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
وہ ایمان رکھتے ہیں اللہ پراور آخری دن پر اور وہ حکم دیتے ہیں نیکی کا اور وہ روکتے ہیں برائی سے اور وہ ایک دوسرے جلدی کرتے ہیںنیکیوں میں اور یہی لوگ ہیں صالحین میں سے
By Nighat Hashmi
یُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَیَاۡمُرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَیَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَ یُسَارِعُوۡنَفِی الۡخَیۡرٰتِوَ اُولٰٓئِکَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
وه ایما ن رکھتے ہیں سا تھ الله تعا لیٰ كے اور دن آ خرت كے اور وه حكم دیتے ہیں بھلا ئی كا اور وه رو كتے ہیں بر ا ئی سے اور وه بھا گ دوڑ كرتے ہیں خیرکے كا موں میں اور یہی لو گ صا لحین میں سےہیں