Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتَدۡخُلُواالۡجَنَّۃَوَلَمَّایَعۡلَمِاللّٰہُالَّذِیۡنَجٰہَدُوۡامِنۡکُمۡوَیَعۡلَمَالصّٰبِرِیۡنَ
کیاگمان کیا تم نے کہ تم داخل ہوجاؤ گے جنت میں حالانکہ ابھی تک نہیں جانا اللہ نےانہیں جنہوں نےجہاد کیا تم میں سے اور (تاکہ) وہ جان لےصبر کرنے والوکو
By Nighat Hashmi
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتَدۡخُلُواالۡجَنَّۃَوَلَمَّا یَعۡلَمِاللّٰہُالَّذِیۡنَجٰہَدُوۡامِنۡکُمۡوَیَعۡلَمَالصّٰبِرِیۡنَ
یا تم نے گمان کر لیاکہتم داخل ہو جاؤگےجنت میںحالانکہ ابھی تک نہیں جانا اللہ تعالیٰ نےان لوگوں کوجنہوں نے جہاد کیاتم میں سے اور وہ جان لےصبر کرنے والوں کو