وَلَقَدۡ | کُنۡتُمۡ | تَمَنَّوۡنَ | الۡمَوۡتَ | مِنۡ قَبۡلِ | اَنۡ | تَلۡقَوۡہُ | فَقَدۡ | رَاَیۡتُمُوۡہُ | وَاَنۡتُمۡ | تَنۡظُرُوۡنَ |
اور البتہ تحقیق | تھے تم | تم تمنا کرتے | موت کی | اس سے پہلے | کہ | تم ملو اے | پس تحقیق | دیکھ لیا تم نے اسے | اور تم | تم دیکھ رہے تھے |
وَلَقَدۡ | کُنۡتُمۡ | تَمَنَّوۡنَ | الۡمَوۡتَ | مِنۡ قَبۡلِ | اَنۡ | تَلۡقَوۡہُ | فَقَدۡ | رَاَیۡتُمُوۡہُ | وَاَنۡتُمۡ | تَنۡظُرُوۡنَ |
اور بلاشبہ یقیناً | تھے تم | تم تمنا کرتے تھے | موت کی | ۔ (اس) سے پہلے | یہ کہ | تم ملو اس سے | تو یقیناً | تم نے دیکھ لیا اس کو | اس حال میں کہ تم | تم( آنکھوں سے)دیکھ رہے تھے |