Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَامُحَمَّدٌاِلَّارَسُوۡلٌقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہِالرُّسُلُاَفَا۠ئِنۡمَّاتَاَوۡ قُتِلَانۡقَلَبۡتُمۡعَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡوَ مَنۡیَّنۡقَلِبۡعَلٰی عَقِبَیۡہِفَلَنۡیَّضُرَّاللّٰہَشَیۡئًاوَسَیَجۡزِیاللّٰہُالشّٰکِرِیۡنَ
اور نہیں ہیں محمد ﷺ مگر ایک رسول تحقیق گزر چکےان سے پہلےکئی رسول کیا پھر اگر وہ مرجائیں یا وہ قتل کر دیے جائیںپلٹ جاؤ گے تماپنی ایڑیوں پر اور جو کوئی پلٹ جائے گا اپنی دونوں ایڑیوں پر تو ہرگز نہیں وہ نقصان دے گا اللہ کو کچھ بھی اور عنقریب بدلہ دے گااللہ شکر کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَمَامُحَمَّدٌاِلَّارَسُوۡلٌقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہِالرُّسُلُاَفَا۠ئِنۡمَّاتَاَوۡ قُتِلَانۡقَلَبۡتُمۡعَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡوَ مَنۡیَّنۡقَلِبۡعَلٰی عَقِبَیۡہِفَلَنۡیَّضُرَّاللّٰہَشَیۡئًاوَسَیَجۡزِیاللّٰہُالشّٰکِرِیۡنَ
اور نہیں ہیں محمدمگر ایک رسولیقیناًگزر چکے اس سے پہلےکئی رسولتو کیا اگروہ وفات پا جائےیا وہ قتل کر دیا جائےتو پلٹ جاؤ گے تماپنی ایڑیوں کے بلاور جو شخص پلٹے گااپنی ایڑیوں پرتو ہر گز نہیںوہ نقصان پہنچائے گا اللہ تعالیٰ کوکچھ بھیاور عنقریب جزا دے گا اللہ تعالیٰشکر کرنے والوں کو