Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکَانَلِنَفۡسٍاَنۡتَمُوۡتَاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِکِتٰبًامُّؤَجَّلًاوَمَنۡیُّرِدۡثَوَابَالدُّنۡیَانُؤۡتِہٖمِنۡہَاوَمَنۡیُّرِدۡثَوَابَالۡاٰخِرَۃِنُؤۡتِہٖمِنۡہَاوَسَنَجۡزِیالشّٰکِرِیۡنَ
اور نہیں ہے کسی نفس کے لیےکہ وہ مرجاےمگراللہ کے اذن کے لکھا ہوا ہے مقررہ وقت اور جو کوئی چاہتا ہےدلہ دنیا کا ہم دے دیتے ہیں اسے اس میں سے اور جو کوئی چاہتا ہےثواب آخرت کا ہم دے دیں گے اسے اس میں سے اور عنقریب ہم بدلہ دیں گے شکر کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَمَاکَانَلِنَفۡسٍاَنۡتَمُوۡتَاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِکِتٰبًامُّؤَجَّلًاوَمَنۡیُّرِدۡثَوَابَالدُّنۡیَانُؤۡتِہٖمِنۡہَاوَمَنۡیُّرِدۡثَوَابَالۡاٰخِرَۃِنُؤۡتِہٖمِنۡہَاوَسَنَجۡزِیالشّٰکِرِیۡنَ
اور کبھی نہیں۔ (ممکن) ہےکسی جان کے لیےیہ کہ وہ مر جائےمگر ساتھ حکم کےاللہ تعالیٰ کےلکھا ہوا ہےمقررہ وقتاور جو کوئی چاہتا ہےبدلہ دنیا کاہم دیں گے اسےاس میں سےاور جو کوئی چاہےبدلہ آخرت کاہم دیں گے اسےاس میں سےاور بہت جلدہم جزا دیں گےشکر کرنے والوں کو