Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَنُلۡقِیۡفِیۡ قُلُوۡبِالَّذِیۡنَکَفَرُواالرُّعۡبَبِمَاۤاَشۡرَکُوۡابِاللّٰہِمَالَمۡیُنَزِّلۡبِہٖسُلۡطٰنًاوَمَاۡوٰىہُمُالنَّارُوَبِئۡسَمَثۡوَیالظّٰلِمِیۡنَ
عنقریب ہم ڈال دیں گے دلوں میںان کے جنہوں نےکفر کیا رعب کو بوجہ اس کے جو انہوں نے شریک ٹھرایا ساتھ اللہ کےاس کو جونہیں اس نے نازل کیجس کی کوئی دلیل اور ٹھکانہ ان کا آگ ہے اور کتنا برا ہے ٹھکانہ ظالموں کا
By Nighat Hashmi
سَنُلۡقِیۡفِیۡ قُلُوۡبِالَّذِیۡنَکَفَرُواالرُّعۡبَبِمَاۤاَشۡرَکُوۡابِاللّٰہِمَالَمۡیُنَزِّلۡبِہٖسُلۡطٰنًاوَمَاۡوٰىہُمُالنَّارُوَبِئۡسَمَثۡوَیالظّٰلِمِیۡنَ
جلد ہی ہم ڈال دیں گےدلوں میں ان لوگوں کےجنہوں نے کفر کیارعباس وجہ سے جوانہوں نے شرک کیاساتھ اللہ تعالیٰ کےجو نہیںاتاری اس نےساتھ اس کےکوئی دلیلاور ٹھکانہ ان کاآگ ہےاور بہت بُرا ہےٹھکانہظالموں کا