Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡصَدَقَکُمُاللّٰہُوَعۡدَہٗۤاِذۡتَحُسُّوۡنَہُمۡبِاِذۡنِہٖحَتّٰۤیاِذَافَشِلۡتُمۡوَتَنَازَعۡتُمۡفِی الۡاَمۡرِوَعَصَیۡتُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاۤاَرٰىکُمۡمَّاتُحِبُّوۡنَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّرِیۡدُالدُّنۡیَاوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّرِیۡدُالۡاٰخِرَۃَثُمَّصَرَفَکُمۡعَنۡہُمۡلِیَبۡتَلِیَکُمۡوَلَقَدۡعَفَاعَنۡکُمۡوَاللّٰہُذُوۡفَضۡلٍعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور البتہ تحقیقسچا کر دکھا یا تم نے اللہ نےوعدن اپناجبتم قتل کر رہے تھے انہیں اس کے اذن سے یہاں تک کہ جب بزدلی دکھائی تم نے اور جھگڑا کیا تم نےرسول کے) حکم کے بارے میں اور نافرمانی کی تم نے بعد اس کے جو اس نے دکھایا تمہیںوہ جو تم پسند کرتے ہو تم میں سے کوئی ہےجوچاہتا ہے دنیا کو اور تم میں سے کوئی ہےجو چاہتا ہے آخرت کو پھر اس نے پھیر دیا تمہیں ان سے تاکہ وہ آزمائے تمہیں اور التبہ تحقیق اس نے درگزر کیا تم سے اور اللہ فضل والا ہے مومنوں پر
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡصَدَقَکُمُاللّٰہُوَعۡدَہٗۤاِذۡتَحُسُّوۡنَہُمۡبِاِذۡنِہٖحَتّٰۤیاِذَافَشِلۡتُمۡوَتَنَازَعۡتُمۡفِی الۡاَمۡرِوَعَصَیۡتُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاۤاَرٰىکُمۡمَّاتُحِبُّوۡنَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّرِیۡدُالدُّنۡیَاوَمِنۡکُمۡمَّنۡیُّرِیۡدُالۡاٰخِرَۃَثُمَّصَرَفَکُمۡعَنۡہُمۡلِیَبۡتَلِیَکُمۡوَلَقَدۡعَفَاعَنۡکُمۡوَاللّٰہُذُوۡفَضۡلٍعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًسچا کر دکھایا تم سےاللہ تعالیٰ نےاپنے وعدے کوجب تم کاٹ رہے تھےانہیںاس کے حکم سےیہاں تک کہجب پست ہمت ہو گئے تماور جھگڑا کیا تم نےحکم کے بارے میںاور نافرمانی کی تم نےبعداس کے جو اس نے دکھائی تمہیںوہ چیز جوتم پسند کرتے تھےتم میں سے ہےجو چاہتا ہےدنیااور تم ہی میں سے ہےجو چاہتا ہےآخرتپھراس نے پھیر دیا تمہیںان سےتا کہ وہ آزمائے تمہیںاور بلاشبہ یقیناًاس نے معاف کیا تمہیںاور اللہ تعالیٰبڑے فضل والا ہےایمان والوں پر