Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡتُصۡعِدُوۡنَوَلَاتَلۡوٗنَعَلٰۤی اَحَدٍوَّ الرَّسُوۡلُیَدۡعُوۡکُمۡفِیۡۤ اُخۡرٰىکُمۡفَاَثَابَکُمۡغَمًّۢابِغَمٍّلِّکَیۡلَاتَحۡزَنُوۡاعَلٰیمَافَاتَکُمۡوَلَامَاۤاَصَابَکُمۡوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
جبتم چڑھے جارہے تھے اور نہ تم مڑ کر دیکھتے تھےکسی ایک کے اور رسول بلا رہے تھے تمہیں تمہارے پیچھے سے تو اس نے دیا تمہیں غم ساتھ غم کے تاکہ نہ تم رنج کرواس پرجوچھن گیا تم سے اور نہ جو پہنچا تمہیں اور اللہخوب خبر رکھنے والا ہےاس کی جو تم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
اِذۡتُصۡعِدُوۡنَوَلَاتَلۡوٗنَعَلٰۤی اَحَدٍوَّ الرَّسُوۡلُیَدۡعُوۡکُمۡفِیۡۤ اُخۡرٰىکُمۡفَاَثَابَکُمۡغَمًّۢابِغَمٍّلِّکَیۡلَاتَحۡزَنُوۡاعَلٰی مَافَاتَکُمۡوَلَامَاۤاَصَابَکُمۡوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
جب تم دور چلے جا رہے تھےاور نہ تم مڑ کر دیکھتے تھےکسی ایک کواور رسولپکار رہا تھاتمہیںتمہاری پچھلی جماعت میںتو اس نے بدلے میں دیا تمہیںغم ساتھ غم کےتا کہ نہتم غم کرواس پر جونکل گیا تمہارے ہاتھ سےاور نہاس پر جومصیبت پہنچی تمہیںاور اللہ تعالیٰپوری خبر رکھنے والا ہےاس کی جوتم عمل کرتے ہو